//

صوبے میں انسداد پولیو کی روک تھام کیلئے تمام مطلوب وسائل فراہم کریں گے لیکن نتائج دئیے جائیں، میر سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں انسداد پولیو سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا.

اجلاس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے صوبے میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز پر اظہار تشویش کی اورانسداد پولیو کے لئے دس روز میں جامع روڑ میپ مرتب کرنے کا حکم دیا ، میر سرفراز بگٹی نے محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت دی کہ تمام مطلوب وسائل فراہم کریں گے لیکن نتائج دئیے جائیں اور کہا کہ معاملے کو سنجیدہ لیکر اقدامات کو بار آور بنانے کی ضرورت ہے، پولیو مہم کی آوٹ ریچ 38 فیصد سے بڑھا کر 60 فیصد تک لے جائی جائے .

انہوں نے مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پولیو کے خاتمے کیلئے محکمہ صحت کی تمام ورک فورس بروئے کار لائی جائے، ہزار کے لگ بھگ ایل ایچ ویز اور ایل ایس ڈبلیوز کی خدمات انسداد پولیو مہم کے لیے بھی لی جائیں ، صوبے کے تمام اضلاع میں نیشنل الیکٹرانک ایمیونائزیشن رجسٹری کا کام جلد مکمل کیا جائے .

وزیر اعلٰی نے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کمشنرز اس ڈیجیٹل ایپ کے امور کو مکمل کرنے کے لئے محکمہ صحت کے حکام کی معاونت کریں ، ہر بچے تک جی پی ایس کے ذریعے رسائی ممکن بنائی جائے ،انسداد پولیو مہم مہم کے معائنہ کے لئے غیر جانبدارانہ مانیٹرنگ سسٹم متعارف کرائیں گے ،پولیو مہم کو بار آور بنایا جائے، کوئی کوتاہی یا سستی قابل برداشت نہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »