//

کوئٹہ: بروری پولیس تھانے کے عملے کا پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ میں بروری پولیس تھانے کے عملے نے ثنا اللہ نامی پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ مار کر چار نوجوانوں کو بازیاب کرالیا۔

چھاپے کے دوران نجی سیل میں موجود تین ملزمان بھی گرفتار ہوئے جن سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ نجی سیل کے ایک کمرے سے بازیاب 4 نوجوان لڑکوں نے بتایا کہ انہیں چوری کے چھوٹے مقدمے میں پکڑ کر اس گھر میں قید کیا گیا تھا۔

بازیاب نوجوانوں نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں کہا کہ ثناءاللہ نامی پولیس اہلکار نے ہمیں تھانے کے بجائے یہاں منتقل کیا اور جھوٹے مقدمے میں ہمیں اعتراف یا پیسے دینے کے لئے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

نوجوانوں نے کہا کہ دوران قید ہم سے بدفعلی کرنے کی کوشش بھی کی گئی۔

واقعے کی درج ایف آئی آر کے مطابق ملزمان نے چاروں نوجوانوں کو گزشتہ 3 دن سے بند کر رکھا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ چوتھے ملزم پولیس اہلکار کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں، پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال…

ملتان: نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

وش ویب: ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہوگئے۔ نشتر اسپتال…

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم

وش ویب: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت…

کویٹہ پریس کلب میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس اور احتتاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے بولان میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹس نے پریس…

Translate »