//

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی پر نوجوانوں کو خراج تحسین پیش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان کے علاقے راڑا شم میں سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اطمینان کا اظہار کیا اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کو ہر محاذ پر شکست ہوگی۔ سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی۔ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز کے جوانوں کو سراہتے ہیں۔ دہشت گردوں کے خلاف محتاط آپریشن کرکے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔

انکا مزید کہنا تھا دہشت گرد اندھا دھند دہشت گردی کرکے عام آدمی کو نشانہ بناتے ہیں۔ اس کے برعکس سیکورٹی فورسز محتاط کارروائی کرکے دہشت گردوں کو نشانہ بناتے ہیں تاکہ عام آدمی کو نقصان نہ ہو۔ ہمارے سیکورٹی فورسز کے بہادر جوان دہشت گردوں کے خلاف پوری بہادری سے برسر پیکار ہیں۔ امن کے لئے سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز فرنٹ لائن پر اپنا کردار ادا کررہی ہیں۔ بحالی امن کیلئے سیکورٹی فورسز اور سویلین شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ بلوچستان میں امن قائم کرکے دم لیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال دے دی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی کال…

ملتان: نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

وش ویب: ملتان کے نشتر اسپتال میں 30 مریض ایڈز میں مبتلا ہوگئے۔ نشتر اسپتال…

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم

وش ویب: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت…

کویٹہ پریس کلب میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے پریس کانفرنس اور احتتاجی مظاہرہ کیا گیا

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی سے تعلق رکھنے والے بولان میڈیکل کالج کے اسٹوڈنٹس نے پریس…

Translate »