//

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ریلی سے خطاب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔

پینسلوینیا کے شہر لٹز میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ 2020 میں صدارتی انتخابات کے نتائج اور شکست قبول نہیں کی تھی، انہیں سچ میں لگتا ہے کہ اس وقت انہیں وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں ہماری سرحد اس وقت سب سے زیادہ محفوظ تھی جب وہ اقتدار سے الگ ہو رہے تھے، ہم نے بہت اچھا کام کیا تھا، ہمارے پاس بہت کچھ تھا لیکن آج ہر پولنگ بوتھ پر سیکڑوں وکیل کھڑے ہیں۔

امریکا میں 2020 کے صدارتی انتخابات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن کے مقابلے میں اپنی شکست اور انتخابات کے نتائج کو ماننے سے انکار کردیا تھا اور ان انتخابات سے متعلق سازشی نظریات کو فروغ دیا تھا۔

نیویارک ٹائمز کی رپورٹر میگی ہیبرمین کی 2022 میں شائع ہونے والی کتاب میں یہ رپورٹ کیا گیا تھا کہ اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا تھا کہ وہ وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑیں گے اور وائٹ ہاؤس میں رہ کر آنے والے صدر جو بائیڈن کو ذمہ داریاں سنبھالنے نہیں دیں گے۔

ہیبرمین کے مطابق اس وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک معاون سے کہا تھا کہ میں بس یہاں سے نہیں جاؤں گا، ہم نہیں چھوڑ رہے، ایک اور معاون سے ٹرمپ نے کہا کہ آپ کیسے چھوڑ سکتے ہیں جب آپ انتخابات جیت چکے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی صدارتی انتخابات 5 نومبر کو منعقد ہونے جارہے ہیں جن میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ برقرار ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »