//

شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملے میں 7 یہودی ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لبنان سے حزب اللہ نے اسرائیل کے شمالی علاقے پر راکٹ حملوں میں 7 یہودی ہلاک ہوگئے۔

صیہونی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے راکٹ حملوں میں جمعرات کو میٹولا اور حیفہ کے قریب کھیتوں میں کام کرنے والے چار غیر ملکیوں سمیت سات افراد مارے گئے، مرنے والے تمام افراد زرعی مزدور تھے۔

یہ شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ہاتھوں حالیہ مہینوں میں ایک ہی دن میں ہونے والی سب سے زیادہ شہری ہلاکتیں ہیں جس کے بعد مرنے والے شہریوں کی تعداد 39 ہوگئی۔

حکام نے بتایا کہ جمعرات کی صبح ایک راکٹ سرحدی شہر میٹولا کے قریب سیب کے باغ میں گرا جس میں پانچ افراد ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوا، جن میں ایک اسرائیلی جبکہ باقی غیر ملکی شہری تھے۔

عبرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیفہ کے قریب داغے گئے ایک اور راکٹ میں زیتون کے باغ میں کام کرنے والے ماں بیٹا ہلاک ہوگئے، 60 سالہ مینا حسون اور 21 سالہ کرمی حسون کا تعلق عرب اکثریتی شہر شفرم سے تھا۔

خیال رہے کہ یہ حملے اُس وقت کیے گئے ہیں جب حزب اللہ کے نئے سربراہ نعیم قاسم نے اپنے پہلے بیان میں اسرائیل پر حملے جاری رکھنے اور شہید حسن نصر اللہ کے مقصد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »