وش ویب: مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے کی کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور جمعرات کو مزید 15 روپے قیمت کم ہوگئی۔
4 دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 65 روپے کی کمی کے بعد آج فی کلو گوشت کے نرخ 504 روپے رہے۔
دوسری جانب زندہ برائلر کی قیمت میں بھی 10 رپے کی کمی ہوئی اور پرچون قیمت 384 روپے جبکہ تھوک قیمت 334 روپے فی کلو مقرر کی گئی۔