وش ویب : چمن میں بچہ800 فٹ گہرے بور میں گرگیا، بچے کو نکالنے کا کام جاری ہے۔
لیویز ذرائع کے مطابق بچہ گزشتہ رات سے ٹیوب ویل کے بور میں پھنسا ہوا ہے۔
لیویز اور مقامی افراد بچے کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔
بچے کے ٹیوب ویل بور میں پھنسنے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کو کردی گئی۔