وش ویب: بارکھان ٹو رکھنی روڈ کا کام 7 سالوں میں بھی تکمیل کو نہ پہنچ سکا۔
ٹھکیدار سے تنگ آکر بارکھان، کوہلو اور رکھنی ٹرانسپورٹروں نے احتجاج کیا۔ ٹرانسپوٹرز کا کہنا تھا کہ ٹھیکدار کو پانچ نومبر تک روڈ کا کام شروع نہیں کرنے دیا جارہا ہے۔ بارکھان ٹو رکھنی روڈ کو غیر معینہ مدت کے لۓ بند کر دینے کا اعلان کردیا ہے۔