وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کوئٹہ کی جانب سے آج کوئٹہ میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل اور ان کے ساتھیوں کے خلاف بوگس درج ہونے والی ایف آئی آر، اختر حیسن لانگو و دیگر کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ مکمل طور پر بند ہے۔ تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند ہیں ۔