//

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا، وزیر خزانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی شراکت کو سراہا۔

وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے نئے دفتر کے آغاز کا بھی خیرمقدم کیا، انہوں نے امید ظاہر کی کہ اے ڈی بی کا کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کیپیٹل ایڈووکیسی فریم ورک کی تکمیل پر تعریف کرتے ہوئے قدرتی آفات کے تحفظ کے پروگرام کیلئے 50 کروڑ ڈالر پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر بھی اے ڈی بی کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا بورڈ 29 اکتوبر کو پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا۔

ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سالانہ اجلاسوں کی سائیڈ لائنز پر وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی معاون وزیربرائے توانائی وسائل سے بھی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے توانائی کے شعبے میں تعاون کی پیشکش پر امریکی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

محمداورنگزیب ایس اینڈ پی گلوبل کے نمائندوں سے بھی ملےان کا کہنا تھا کہ ریٹنگ ایجنسی پاکستان کی ریٹنگ جلد ہی اپ گریڈ کرے گی۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کی سیکرٹری دیماہ الیحییٰ سے بھی ملاقات کی۔

ملاقات میں وزیرخزانہ نے پاکستان کے آئی ٹی شعبہ میں ترقی کے امکانات کی اہمیت اجاگر کی۔

محمداورنگزیب نے ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر، ڈیجیٹل معیشت کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل غیرملکی سرمایہ کاری اور ڈیجیٹل گورننس میں اشتراک ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم

وش ویب: پنجاب یونیورسٹی میں دو طلباء تنظیموں کے درمیان تصادم ہوگیا، پتھراؤ اور ڈنڈے…

2023 میں زمین کو گرم کرنے والی زہریلی گیسوں کے اخراج کی شرح میں ریکارڈ اضافہ

وش ویب: فضا میں ہمارے سیارے کو گرم کرنے والی گیسوں کے اجتماع کی سطح…

آج نوازشریف کی حکومت ہے اس لیے معیشت ترقی کررہی ہے، مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کی حکومت…

ایف بی آر کا خیبرپختونخوا حکومت سے برآمدات پر دوفیصد ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

وش ویب: ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی جانب سے برآمدات پر دو فیصد ٹیکس…

غزہ مارچ پر درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان کی ضمانت منظور

وش ویب: غزہ مارچ پر درج مقدمے میں سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت 24 ملزمان…

Translate »