//

اسرائیلی فوج نے مزید کسی کارروائی کی صورت میں ایران کو خبردار کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسرائیلی فوج نے ایران کو مزید کسی بھی کارروائی کی صورت میں سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کے حملے کے بعد اگر ایران کی جانب سے مزید کوئی نئی کارروائی کی گئی تو اسے اس کی بھاری قیمت چکانا ہوگی۔

فوجی ترجمان کا کہنا تھا کہ ہمارا پیغام واضح ہے، اگر ایرانی حکومت کشیدگی کے نئے دور میں داخل ہونے کی غلطی کرتی ہے تو پھر ہم جواب دینے کے لیے مزید تیار ہوں گے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ وہ تمام قوتیں جنہوں نے اسرائیل کو دھمکیاں دیں اور اسے خطے میں کشیدگی کے ایک نئے دور میں گھسیٹنے کی کوشش کررہی ہیں ان سب کو بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہےکہ اسرائیل نے ایران میں متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے جب کہ اس دوران کسی آبادی پر حملے نہیں کیے گئے۔

بائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ امریکا اسرائیل کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کی کارروائی سے واقف ہے اور صدر بائیڈن نے بھی اسرائیل پر زور دیا تھا کہ عام شہریوں کی ہلاکت کے امکانات کو کم سے کم رکھ کر مخصوص اہداف پر حملوں پر ہی توجہ دی جائے۔

امریکی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اگر ان حملوں کے بعد ایران کوئی جواب دیتا ہے تو امریکا اسرائیل کی مدد کیلئے پوری طرح تیار ہے تاہم ہمیں امید ہےکہ اسرائیلی کارروائی دونوں ممالک کے درمیان فوجی کشیدگی کو ختم کردے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »