//

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا ، رکن صوبائی اسمبلی، ایوان میں پیش ہوئی۔

سید ظفر علی آغا کا کہنا تھا کہ ضلع پشین میں عوام کی سہولت کی خاطر پاسپورٹ آفس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔ جہاں پر اب تک فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت نہ ہونے کی بنا پر میل فوٹوگرافر خواتین کی تصاویر اتارتے ہیں جو کہ مذہبی اور قبائلی روایات کے خلاف ہے، لہذا یہ ایوان صوبائی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے رجوع کرے کہ ضلع پشین پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی تعیناتی کو یقینی بنائے ، تاکہ علاقے کی خواتین کو در پیش مسئلہ حل ہو سکے ۔

اصغر ترین کی جانب سے سید ظفر علی آغا کی قرارداد کی حمایت کی گئی انہوں نے کہا کہ ضلع پشین میں نادرا بہت بہتر ہوا ہے، فیمیل کو ہی فیمیل کی تصویر لینی چاہیے ، پاسپورٹ آفس کے دیگر مسائل کو فوری حل کیا جائے جس پر ایوان نے سید ظفر علی آغا کی قرارداد نمبر 24 کو منظور کر لی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

وش ویب: کوئٹہ میں قمبرانی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی.…

سٹی ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کاروائی

وش ویب: سٹی ڈویژن پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے…

لورالائی سے پہلا پولیو کیس رپورٹ ، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 41 ہو گئی

وش ویب: پاکستان میں پولیو کے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور بلوچستان…

پشین میں گرین بس سروس دی جانے کی قرارداد منظور کر لی گئی

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا آٹھواں اجلاس 20 منٹ کی تاخیر سے چیئرمین آف پینل…

پاسپورٹ آفس میں فیمیل فوٹوگرافر کی سہولت ہونے پر بلوچستان اسمبلی میں قرارداد منظور

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں قرارداد نمبر 24 منجانب سید ظفر علی آغا…

Translate »