//

بی وائی سی اور اسٹوڈنٹس کا لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور اسٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی کال پر تربت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

ریلی مین بازار کے شہید فدا بلوچ چوک پر مظاہرہ کی شکل اختیار کرگئی۔ احتجاجی مظاہرے میں بی وائی سی کے رہنماؤں صبغت اللہ بلوچ، وسیم سفر، جے یو آئی شیرانی کے رہنما اور سابق سینیٹر ڈاکٹر اسماعیل بلیدی اور دیگر اہم شخصیات سمیت مرد و خواتین نے شرکت کی۔ مرکزی چوک پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے بتایا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ڈی بلوچ کراس، کمشنر، ڈی سی دفتر کے سامنے کئی دنوں تک دھرنا دیا گیا۔ لیکن پرامن احتجاج سے انصاف نہیں مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے اس سال اکتوبر کے مہینے میں اسٹوڈنٹس سمیت 50 سے زائد بلوچوں کو مختلف علاقوں سے حراست میں لیکر لاپتہ کیا گیا ہے۔ اسٹوڈنٹس سمیت نہتے بلوچ شہریوں کو حراست میں لیکر کئی دنوں، مہینوں اور سالوں سے لاپتہ کرنا شرم کی بات ہے۔ لاپتہ افراد کے کیسز کوئٹہ، کراچی میں چل رہے ہیں ، عدالت اور کمیشنز میں پیشیوں ہونے کے باوجود انصاف اور معلومات نہیں مل رہی۔ چور اور ڈاکوؤں کی طرح رات کے اندھیرے میں گھروں میں چھاپہ مار کر بندقوں سے ڈرایا جاتا ہے اور بلوچستان میں چادروچار دیواری کی پامالی روز کا معمول بن چکی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

وش ویب: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان 26 ویں آئینی ترمیم کی…

بی وائی سی اور اسٹوڈنٹس کا لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

وش ویب: لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور اسٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی…

ریلویز پولیس میں احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

وش ویب:آئی جی ریلویز پولیس نے کرپشن اور فرائض میں سنگین غفلت برتنے والے افسران…

اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی

وش ویب: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر…

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایک اور درخواست دائر

وش ویب: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر…

Translate »