//

ٹانک میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس پر مسلح افراد کا حملہ، اہلکار جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک میں ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس پر مسلح افراد کے حملے میں ایک اہل کار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔

پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان (ٹانک) میں مسلح افراد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس پر اچانک حملہ کردیا۔ اس موقع پر پولیس نے بھی جوابی کارروائی کی، اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہل کار جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقع پر پہنچی، تاہم اس سے قبل موٹر سائیکل سوار حملہ آور کانسٹیبل کو ٹارگٹ کرنے کے بعد فرار ہو چکے تھے۔ پولیس نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جنوبی وزیرستان میں پوزیشن سنبھال کر علاقے کی ناکا بندی کردی۔

جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

وش ویب: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان 26 ویں آئینی ترمیم کی…

بی وائی سی اور اسٹوڈنٹس کا لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

وش ویب: لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور اسٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی…

ریلویز پولیس میں احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

وش ویب:آئی جی ریلویز پولیس نے کرپشن اور فرائض میں سنگین غفلت برتنے والے افسران…

اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی

وش ویب: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر…

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایک اور درخواست دائر

وش ویب: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر…

Translate »