//

پنڈی ٹیسٹ: انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ، ساجد خان کی 6 وکٹیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوڑی ٹیم پہلی اننگز میں 276 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپنر ساجد خان نے چھ جب کہ نعمان علی نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بولر زاہد محمود نے ایک شکار کیا۔

راولپنڈی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ ٹاس کبھی پلان کے مطاق ہوجاتا ہے کبھی نہیں، ہمیں اچھی کرکٹ کھیلنی ہے۔

شان مسعود کا کہنا تھا کہ ہماری تیاری ہے اور اس کے مطابق کھیلیں گے، انگلینڈ کے خلاف کھیلنا اچھا تجربہ ہے۔

واضح رہے کہ تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم 3 اسپنرز نعمان علی، زاہد محمود اور ساجد خان کے ساتھ میدان میں اتری جب کہ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے اوپننگ کی۔

پلیئنگ الیون میں شان مسعود، کامران غلام، سعودشکیل، محمدرضوان، سلمان علی آغا اور عامر جمال بھی شامل ہیں۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 47 رنز سے شکست دی تھی اور دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے ہرایا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

وش ویب: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان 26 ویں آئینی ترمیم کی…

بی وائی سی اور اسٹوڈنٹس کا لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

وش ویب: لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور اسٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی…

ریلویز پولیس میں احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

وش ویب:آئی جی ریلویز پولیس نے کرپشن اور فرائض میں سنگین غفلت برتنے والے افسران…

اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی

وش ویب: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر…

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایک اور درخواست دائر

وش ویب: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر…

Translate »