//

سانگھڑ میں دریافت تیل و گیس کے کنویں سے پیداوار شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صوبہ سندھ کے شہر سانگھڑ میں بلوچ ٹو کنویں سے دریافت تیل و گیس کے ذخائر کو فعال کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو مسلسل کامیابیاں مل رہی ہیں اور اب ملکی معیشت کے لیے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل اور گیس کے جو ذخائر دریافت ہوئے تھے وہاں سے پیداوار شروع کردی گئی ہے۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق سمبار فارمیشن میں دریافت شدہ ’’بلوچ 2‘‘ کنویں کو سنجھورو بلاک میں پیداوار کے لیے فعال کر دیا گیا ہے،’’بلوچ 2‘‘ کنویں سے اگست 2024ء کو 3920 میٹر تک کھدائی کے بعد تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔

او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق ’’بلوچ 2‘‘کنویں سے 350 بیرل یومیہ تیل اور 50 لاکھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی یومیہ گیس کی پیداوار حاصل کی جارہی ہے، ’’بلوچ 2‘‘کنویں کی دریافت سے علاقے میں خوشحالی اور ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

وش ویب: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان 26 ویں آئینی ترمیم کی…

بی وائی سی اور اسٹوڈنٹس کا لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی ریلی

وش ویب: لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور اسٹوڈنٹس کو ہراساں کرنے کیخلاف بلوچ یکجہتی…

ریلویز پولیس میں احتساب کا عمل جاری، 2 افسران نوکری سے برخاست

وش ویب:آئی جی ریلویز پولیس نے کرپشن اور فرائض میں سنگین غفلت برتنے والے افسران…

اسرائیل کے شام کی سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر فضائی حملے؛ ایک فوجی ہلاک اور 7 زخمی

وش ویب: اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے شامی دارالحکومت میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر…

26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق ایک اور درخواست دائر

وش ویب: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر…

Translate »