//

الیکشن کمیشن نے پی پی کے عبید اللہ گورگیج کوڈی سیٹ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی44 کے عبید اللہ گورگیج کو ڈی سیٹ کر دیا.

عبید اللہ گورگیج پی بی 44 کوئٹہ سے ایم ہی اے تھے قبل ازیں بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبونل نے عبیداللہ گورگیج کے خلاف انتخابی عزرداری کیس میں فیصلہ دیا تھا

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »