//

اسٹاک ایکسچینج نے پہلی بار اٹھاسی ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 703 پوائنٹس کے اضافے سے 87 ہزار 898 پر آگیا۔ دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں7 پیسے کا اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر277روپے 80پیسے کا ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »