وش ویب:بی این پی کے سابق رہنماءو سینیٹر قاسم رونجھو کا وڈیو بیان سامنے آگیا.
بی این پی کے منحر ف سینیٹر قاسم رونجھو کا ایک وڈیو بیان میں کہنا ہے کہ آج مجھے پارٹی کے سربراہ اور کارکنوں نے زبردستی سینیٹ سے لے جاکر زبردستی پریس کانفرنس کروائی یہ زبردستی کے الفاظ تھے کہ مجھے اٹھا یا گیا ہے ۔ یا د رہے کہ انہوں نے کچھ دیر پہلے پارلیمنٹ ہا و س میںسر دار اختر مینگل کے ہمراہ پر یس کانفر نس کی تھی جس میں ان کا کہنا تھا یہاں پر حاکم کی چلتی ہے مجھے 6 دن ایسی جگہ مہمان بنایا جہاں اتنے مچر تھے کہ مجھے ملیریا ہوا میں نے انکو کہا کہ مجھے گھر چھوڑ دے میں کوئی بھاگ تو نہیں جاونگاجب ہم پے گزری ہے تو معلوم کو کہ فیصلے کیسے ہوتے ہیںان لوگوں سے توقع نا کرے کہ کچھ ہوگا یہ عوام کے لئے نہیں آتےیہ دوسروں کی بولی بولتے ہیںقاسم رونجھو کے بیٹے نے والد کو اشارہ کرکے مزید بات کرنے سے روک دی