//

گورنربلوچستان سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل (Dr Ruediger Lotz) نے ملاقات کی.

ملاقات کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال، بلوچستان میں پائے جانے والے قیمتی وسائل و معدنیات اور سرمایہ کاری کے دستیاب مواقعوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا. اس موقع پر گورنر بلوچستان نے کہا کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان پچھلے کئی دہائیوں سے بہت خوشگوار دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور اب ضروری ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان جدید تقاضوں کے مطابق باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنایا جائے. انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان قریبی دوستی اور خوشگوار تعلقات سے پورے خطے کے امن اور ترقی پر مثبت اثرات مرتب ہونگے.

انہوں نے کہا کہ جرمنی کا بالخصوص صوبہ بلوچستان میں تعلیم، صحت، ٹیکنالوجی، استعدادکار بڑھانے اور خاص طور پر نوجوانوں کیلئے اسکالرشپ میں تعاون نہایت مددگار ثابت ہوگا اور توقع ظاہر کی کہ جرمنی آئندہ بھی پاکستان اور بلوچستان کی ترقی کیلئے تعاون فراہم کرتا رہیگا. گورنر جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ خطے میں رونما ہونے والی معاشی اور تجارتی تبدیلیوں کے پیش نظر ہم نے اپنی نئی نسل کو جدید فنی اور تیکنیکی مہارتیں سکھانے پر توجہ مرکوز رکھی ہیں جس کے بہت مثبت نتائج برآمد ہونگے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »