//

عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس ظفر راجپوت نے سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر سماعت کی جس دوران سابق صدر کے وکیل اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے نمائندے پیش ہوئے۔

جسٹس ظفر راجپوت نے سوال کیا کہ جب تعمیرات ہورہی تھیں تو اس وقت کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ اس پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے وکیل نے بتایا کہ شکایت آتی ہے تو کارروائی کی جاتی ہے، ہمارے پاس اتنا عملہ نہیں کہ 30 لاکھ عمارتوں کاجائزہ لیں۔

ایس بی سی اے کے وکیل کے جواب پر عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ ایس بی سی اے کے پاس پیسہ جمع کرنے کے لیے تو لوگ موجود ہیں، ان کا غیرقانونی تعمیرات کےخلاف کارروائی کے بجائے زیادہ تر پیسہ جمع کرنے پر فوکس ہوتا ہے۔

بعد ازاں عدالت نے کلینک ڈی سیل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

واضح رہے ڈاکٹرعارف علوی کے سندھی مسلم کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع ڈینٹل کلینک کو اس ماہ کے آغاز میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سیل کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »