//

کراچی میں مزید 3 سے 4 دن گرمی رہنے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں مزید 3 سے 4 دن گرمی رہنے اور خشک ہواچلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے جب کہ بحیرہ عرب میں ہوا کے کم دباؤکے باعث سمندری ہوائیں نہیں چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں 3 سے 4 دن زیادہ تر گرم رہنے اور خشک ہواچلنے کا امکان ہے، اس دوران دن کا درجہ حرارت معمول کے اوسط سے 3 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زائد بڑھ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن کے اوقات میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37سے 38ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔

اس کے علاوہ سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہے گا جہاں سجاول، ٹھٹھہ، حیدرآباد، میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکرمیں بھی 4 سے 5 روز موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔

مزید برآں آج اور کل عمرکوٹ اور تھرپارکر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »