//

کراچی: لی مارکیٹ میں بچی سمیت 3 خواتین کاقتل، زیر حراست ملزم کا عتراف جرم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے 4 خواتین کی لاشیں ملنے کے معاملے میں زیر حراست ملزم بلال نے اعتراف جرم کرلیا۔

پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گھر کا فرد بلال ہی تینوں خواتین اور بچی کے قتل میں ملوث ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم بلال گھر کی کچھ خواتین پر شک کرتا تھا، ملزم نے تیز دھار آلے سے طلاق یافتہ بہن، کمسن بھانجی، بھابھی اور ماں کو قتل کیا۔

زیر حراست ملزم اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، اعتراف جرم کے بعد مقدمہ درج کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ آج کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کی رہائشی عمارت میں ایک فلیٹ سے بچی سمیت 4 خواتین کی لاشیں برآمد ہوئی تھی جن کو تیز دھار آلے سے بے دردی سے قتل کیا گیا تھا۔

بعد ازاں، پولیس نے مقتولہ کے شوہر فاروق اور اس کے دو بیٹوں کو شامل تفتیش کر کے حراست میں لے کر بغدادی تھانے منتقل کردیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »