//

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری پاکستان کے عوام کی کامیابی ہے اور اس پر اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں۔

محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

اُنہوں نے مولانا فضل الرحمٰن اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا مثبت و تاریخی کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا کہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ سب قائدین کی 26 ویں آئینی ترمیمی بل کے لیے انتھک محنت اور کاوشیں ثمرآور ثابت ہوئیں، یہ آئینی ترمیم جمہوریت کی فتح ہے، مضبوط جمہوریت اور روشن جمہوری مستقبل کے تابناک سفر کی پائیدار بنیاد رکھی گئی ہے۔

محسن نقوی نے کہا کہ آج جیت پاکستان اور عوام کی ہوئی ہے، تمام جمہوری جماعتوں کے قائدین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔

اُنہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم بل کی منظوری پارلیمنٹ کا حق ہے، جس کے لیے اتفاقِ رائے پیدا کرنے کے لیے سب نے مل کر جو کام کیا اس کا خوبصورت نتیجہ سامنے آیا، اداروں کے مابین اختیارات کے توازن کے لیے یہ ترمیم کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

ملک بھر کی وکلاء تنظیموں نے آئینی ترمیم کو یکسر مسترد کر دیا

وش ویب: کوئٹہ میں وکلاء ایکشن کمیٹی نے پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس سے افضل…

آئینی ترمیم میں سود کا خاتمہ؛ مفتی تقی عثمانی کا مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

وش ویب: مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی نے 26 ویں آئینی ترمیم میں…

26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کیلیے ضروری تھی، وزیراعلیٰ پنجاب

وش ویب: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم…

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی درخواست خارج کردی

وش ویب: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی…

پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن، 14 کروڑ ڈالر سے زائد کی منشیات ضبط

وش ویب: پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آورگولیوں کی…

Translate »