//

تیسرے ٹیسٹ میں پچ کو قومی ٹیم کیلئے سازگار بنانے کی کوشش، پچ سکھانے کیلئے ہیٹرز کا استعمال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کےلیے پنڈی اسٹیڈیم میں پچ کی تیاری کا عمل شروع ہوگیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو پہلا ٹیسٹ 47 رنز سے ہرادیا تھا اور دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دی تھی۔

اب دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کی تیاری کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنڈی ٹیسٹ کے لیے پچ اسپنرز کیلئے سازگار بنانے کی کوشش ہوگی، پچ کو سکھانے کیلئے پنکھے اور ہیٹرز کا استعمال کیا جارہا ہے، 3، 3 ہیٹرز دونوں سائیڈز پر رکھے گئے ہیں، ہیٹرز کے سامنے پنکھوں کے ذریعے گرمائی پچ تک پہنچائی جارہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پچ پر دونوں اطراف کالے کپڑے کے استعمال سےزیادہ گرمائی پہنچانے کا پلان بنایا گیا ہے جب کہ دن کے اوقات میں پچ پر کورز بھی نہیں ڈالے جائیں گے، بقیہ تینوں روز پچ کو دن کے روز نہیں ڈھانپا نہیں جائےگا اور پچ کو زیادہ سے زیادہ سکھایاجائےگا تاکہ اس کی نمی ختم ہو۔

قومی کرکٹ ٹیم آج سے راولپنڈی میں ٹریننگ شروع کرے گی اورانگلش ٹیم مزید ایک دن آرام کے بعد منگل سے پریکٹس کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا، جیوسوپر سیریزکا فیصلہ کن ٹیسٹ بھی براہ راست نشر کرے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوران لالا وہاب سمیت متعدد کارکنان گرفتار

وش ویب: کراچی پریس کلب پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج کے دوران لالا وہاب…

کراچی: لی مارکیٹ میں بچی سمیت 3 خواتین کاقتل، زیر حراست ملزم کا عتراف جرم

وش ویب: کراچی کے علاقے لی مارکیٹ کے قریب فلیٹ سے 4 خواتین کی لاشیں…

اختر مینگل کی آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹرز کو استعفیٰ دینے کی ہدایت

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اخترمینگل نے ایوان بالا…

سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی 26 ویں آئینی ترمیم منظور کرلی

وش ویب: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی۔…

26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری جمہوریت کی فتح ہے: محسن نقوی

وش ویب: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیمی…

Translate »