//

مریم نواز کا 3 تحصیلوں میں خاتون وکلاء کیلئے بار روم اور ڈے کیئر سینٹر بنانے کا حکم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 3 تحصیلوں میں خاتون وکلاء کے لیے بار روم اور ڈے کیئر سینٹر بنانے کا حکم دے دیا۔

خاتون وکلاء نے لیڈیز بار روم اور ڈے کیئر سینٹرز کے قیام کی درخواست کی تھی جس پر مریم نواز نے محکمۂ تعمیرات و مواصلات کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔

اُنہوں نے کہا کہ خاتون وکلاء کے لیے ورک پلیس پر بنیادی سہولتوں کا ہونا ضروری ہے، دیگر علاقوں میں بھی مرحلہ وار لیڈیز بار رومز بنانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر اٹک، بہاولنگر اور لودھراں کے دور دراز علاقوں میں لیڈیز بار رومز کی تعمیرات کے لیے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

محکمۂ تعمیرات و مواصلات نے تینوں تحصیلوں میں لیڈیز بار رومز کے لیے اسٹینڈرڈ نقشہ تیار کر لیا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا ہے کہ جنڈ، فورٹ عباس اور دنیا پور تحصیل بار ایسوسی ایشنز میں بھی لیڈیز بار روم قائم کیے جائیں گے۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ خاتون وکلاء کی سہولت کے لیے ڈے کیئر سینٹرز بھی قائم ہوں گے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے یہ بھی بتایا ہے کہ تحصیل بار ایسوسی ایشنز میں خواتین وکلاء کی سہولت کے لیے کچن بھی بنایا جائےگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں: بیرسٹر سیف

وش ویب: مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ…

بتایا جائے آئینی ترامیم کا خالق کون ہے؟ ان کا حصہ نہیں بنیں گے: اختر مینگل

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا…

آئینی ترمیم؛ پی ٹی آئی وفد کی آج پھر مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات

وش ویب: آئینی ترامیم پر جاری مشاورت کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج…

Translate »