//

سرگودھا: پولیس انسپکٹر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، 3 ہفتے گزرنے کے باوجود ڈی این اے رپورٹ نہ آسکی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سرگودھا میں پولیس انسپکٹر کی جانب سے بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کو تین ہفتے گزر جانے کے باوجود کوئی پیشرفت نہ ہو سکی۔

پراسیکیوٹر پنجاب نے پولیس سے مقدمہ کی تفتیش کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ 22 روز گزر جانے کے باوجود ڈی این اے کی رپورٹ سامنے نہیں آسکی جبکہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ڈی این اے رپورٹ آنے میں بعض اوقات دو دو ماہ لگ جاتے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ملزمان ڈسٹرکٹ جیل میں ہیں، مقدمے کا چالان ابھی مرتب نہیں ہو سکا، اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو معطل کر دیا گیا اور مقدمہ عدالت میں ہے۔

یاد رہے کہ سرگودھا میں پولیس اے ایس آئی اور نجی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »