//

ملتان: آتشبازی کے سامان میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملتان میں آتشبازی کے سامان میں آگ لگنے کے بعد زوردار دھماکے سے3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، دھماکے کی شدت سے تین منزلہ مکان بھی زمین بوس ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملتان میں دہلی گیٹ کے علاقے آغا پورہ میں ایک شخص آتشبازی کا سامان بنا رہا تھا کہ اسی دوران آگ لگنے سے زور دار دھماکا ہوا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ جس سے تین منزلہ مکان زمین بوس ہوگیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مکان گرنے سے ایک خاتون سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد زخمی ہوئے جنہیں نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ ملتان میں آتشبازی کا سامان غیرقانونی طور پر بنایا جاتا ہے چند سال قبل بھی اندرون شہر دھماکا ہوا تھا جس میں جانی نقصان بھی ہوا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

ترامیم عوام سےچھپا کر کی جا رہی ہیں: بیرسٹر سیف

وش ویب: مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ…

Translate »