//

گورنربلوچستان سے قطر کے شاہی خاندان کے شیخ طلال خلیفہ الثانی کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل سے قطر کے شاہی خاندان کے شیخ طلال خلیفہ الثانی نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

اس موقع پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان خوشگوار اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں اور زندگی کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع بھی موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات خوش آئند ہے کہ قطر نے بہت کم عرصے میں انڈسٹریلائزشن، اسپورٹس اور سیاحت کے شعبوں میں عالمی سطح پر اپنا نام اور مقام بنایا ہے۔

اس سلسلے میں بلوچستان کے اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اور جدید ہنر مند افراد قطر کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ بلوچستان کے ہزاروں تعلیم یافتہ اور مہارت یافتہ قطر کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، اس رابطہ کاری سے پاکستان اور قطر کے درمیان تعلقات کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قطر اپنی شراکت داری کو فروغ دے رہے ہیں، دونوں ممالک کا مستقبل امید افزا نظر آرہا ہے۔ ہے اور مختلف شعبوں کی تعمیر اور ترقی کے بہت روشن امکانات ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »