//

پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے، 5 لاکھ پاؤنڈز ملیں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قومی ائیرلائن پی آئی اے کے 8 سابق ملازمین لندن کی عدالت میں غیر منصفانہ برطرفی کا کیس جیت گئے۔

لندن کی عدالت نے سابق ملازمین کو 5 لاکھ پاؤنڈ یعنی 20 کروڑ زر تلافی دینے کا حکم دیا اور عدالت نے قراردیا کہ اس معاملے میں امپلائمنٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔

پی آئی اے نے 8 ملازمین کو 2 سال قبل ملازمت سے برطرف کردیا تھا جس پر ملازمین نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ان کو غیر منصفانہ طور پر ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا۔

رپورٹس کے مطابق برطرف کیے گئے ملازمین قومی ائیر لائن کے ساتھ 5 سے 15 سال سے وابستہ تھے، عدالت نے ملازمین کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے 5 لاکھ پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم دیا۔

پی آئی اے نے عدالت کے سامنے قبول کیا کہ وہ ان 8 ملازمین کو ہرجانے کے طور پر 5 لاکھ پاؤنڈ ادا کرے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »