//

پنجاب حکومت کا آج تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رکھنےکا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجاب حکومت نے صوبے میں آج تمام سرکاری ونجی اسکول ،کالجز اور جامعات میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے آج تمام سرکاری ونجی کالجز اور جامعات میں چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی صوبے میں آج تمام سرکاری و نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعہ 18 اکتوبر کو اسکول بند رکھنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نےآج جمعےکو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے بھی ملتوی کردیے۔

ترجمان لاہور بورڈ کے مطابق ملتوی ہونے والے پرچوں میں فزکس، آؤٹ لائن آف ہوم اکنامکس شامل ہیں، کل ہونے والے جیوگرافی،ایگریکلچر اور نرسنگ کا پیپر بھی ملتوی کردیاگیا۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ ملتوی امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔

دوسری جانب حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں 2 دن کے لیے دفعہ 144 بھی نافذکردی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 جمعہ 18 اکتوبر سے ہفتہ 19 اکتوبر تک نافذ رہےگی۔ صوبے میں ہر قسم کے احتجاج، جلوس جیسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کے لیےکیا گیا ہے۔

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تعلیمی اداروں میں چھٹی کا فیصلہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارش پر کیا گیا، چھٹی کا فیصلہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ دفعہ 144 کے تناظر میں احتجاج اور ہنگامے سےطلبہ کامستقبل داؤ پر لگنے کا اندیشہ ہے،کسی قسم کا احتجاج، سرکاری و نجی تنصیبات پر حملے ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »