//

کے الیکٹرک نے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی بڑھادیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 12 گھنٹوں سے زائد کردیا گیا ہے۔

متاثرہ علاقوں میں سرجانی ٹاؤن، پی آئی بی کالونی، اورنگی ٹاون،کورنگی،اللہ والا ٹاؤن، لائنز ایریا،گارڈن،کھاردار اور کیماڑی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ لیاقت آباد سی ون ایریا،ناظم آباد، گلستان جوہر بلاک7 اور 8، اسکیم 33، ابوالحسن اصفہانی روڈ، سچل گوٹھ کے علاقوں میں بھی طویل دورانیہ کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہریوں کا کہنا ہے کہ کے الیکٹر کی جانب سے تکنیکی خرابی کا بہانہ بناکر گھنٹوں بجلی کی بندش معمول بن گیا ہے، شکایتی مرکز پر مینٹیننس یا لائن لاسسز کا بتاکر کمپلین بھی درج نہیں کی جاتی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »