//

پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب زور زبردستی اور قیدوبند سے کام نہ بنا تو آئینی ترمیم لائی جارہی ہے، یہ ایک چکر ہے جو گھومے گا، اگرہمیں نشانہ بنائیں گے تو باری آپ کی بھی آئےگی۔

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں بانی پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق اور ان تک اہل خانہ، وکلا اور قائدین کو رسائی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جب کہ تمام گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »