//

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیرِاعظم تقرری کیخلاف درخواست، حکومت کا جواب جمع

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔تحریری جواب میں وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیرِ اعظم کا اعزازی عہدہ دیا گیا ہے، وہ وزیرِ اعظم کے اختیارات استعمال نہیں کرتے۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی نے کہا کہ اسی نوعیت کا جو پہلے کیس دائر کیا گیا تھا اس پر عدالتوں کے فیصلے کیا تھے؟ 2012ء میں لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی ڈپٹی وزیرِ اعظم کے عہدے پر تقرری کے خلاف کیا فیصلہ دیا تھا؟ اس کیس سے جڑا جو بھی جوڈیشل ریکارڈ ہو، پیش کیا جائے۔جس کے بعد عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 2 ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »