//

کراچی کی مختلف سڑکیں مرمتی کام کی منتظر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی کی مختلف سڑکیں مرمتی کام کی منتظر ہیں۔ایم اے جناح روڈ پر سیون ڈے اسپتال کے قریب مرمتی کام جاری ہے جبکہ اسی شاہراہ پر دیگر کئی مقامات پر بھی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔

دوسری جانب جہانگیر روڈ سے تین ہٹی جانے اور آنے والی سڑک کی بھی مرمت کی ضرورت ہے، یہاں سے گزرنے والے شہریوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔گرومندر سے مزار قائد جانے والی سڑک بھی تباہ حالی کا شکار ہے جبکہ راشد منہاس روڈ نیپا فلائی اوور کے دونوں اطراف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔سہراب گوٹھ سے گلشن چورنگی آتے ہوئے راشد منہاس روڈ کی حالت بھی انتہائی خستہ حال ہے جبکہ اسکیم 33 کی متعدد سڑکوں پر بھی مرمتی کام شروع نہیں کیا جا سکا ہے۔

علاوہ ازیں کئی علاقوں کی اندرونی سڑکیں بھی شدید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، ان سے اٹھنے والی مٹی، دھول اور گرد و غبار کی وجہ سے شہریوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »