//

حکومت کو شعبہ جاتی پالیسیز میں بہتری اور اصلاحات پر تیزی لانا ہوگی، اسٹیٹ بینک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسٹیٹ بینک کے مطابق آئی ایم ایف معاہدے اور سازگار عالمی معاشی حالات سےملکی معیشت کوفائدہ ہوا۔ حکومت کو شعبہ جاتی پالیسیز میں بہتری اور اصلاحات پر تیزی لانا ہوگی۔

اسٹیٹ بینک نے ملکی معاشی کارکردگی کی سالانہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2023-24 میں بھی معاشی بحالی جاری رہنے کا اشارہ دے دیا۔

مرکزی بینک نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے اور سازگار عالمی معاشی حالات سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوا تاہم حکومت کو شعبہ جاتی پالیسیز میں بہتری اور اصلاحات پر تیزی لانا ہوگی.

اسٹیٹ بینک نے مہنگائی کے اپنے تخمینےسے رجوع کرلیا جبکہ جی ڈی پی کی سالانہ نمو کے اپنے تخمینے پرقائم ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ سرمایہ کاری کیلئے کاروباری ماحول سازگار بنانا ہوگا، توانائی کے شعبے میں سرکلرڈیٹ بڑھ گیا ہے۔ حکومت کوشعبہ جاتی پالیسیزمیں بہتری اور اصلاحات پر تیزی لاناہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »