//

چینی سرمایہ کارفرم پاکستان ریفائنری کو 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: : ایک چینی سرمایہ کار کارپوریشن پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے اپگریڈیشن پروجیکٹ کیلیے 1 ارب ڈالر دینے پر رضامند ہوگئی ہے، لیکن چینی فرم نے مطالبہ کیا ہے کہ اس ڈیل میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ہوگا، اور پاکستان ریفائنری حکومتی کنٹرول کے بغیر ڈالر واپس کرے گی۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے ریفائنریز سمیت پرائیویٹ سیکٹر کو سرمایہ کاری کیلیے ڈالر رکھنے کی اجازت دے رکھی ہے، پٹرولیم ڈویژن میں موجود ذرائع نے بتایا کہ چینی فرم کو بتایا گیا ہے کہ ریفائنری پٹرولیم مصنوعات کی ایکسپورٹ سے جو ڈالر حاصل کرے گی، اس سے چینی فرم کو ادائیگی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ پاک ریفائنری اپنی پیدوار کو 50 ہزار بیرل روزانہ سے بڑھا کر 1 لاکھ بیرل روزانہ کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے، اور پلانٹ کی ایکسپینشن اور اپ گریڈیشن کیلیے چین کے یونائیٹڈ انرجی گروپ کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرچکی ہے.

واضح رہے کہ ریفائنری اس وقت سالانہ 250,000 ٹن موٹر اسپرٹ پیدا کر رہی ہے، تاہم اپ گریڈیشن کے بعد یہ پیداوار 1.5 ملین ٹن تک پہنچنے کا امکان ہے، اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ ٹن سالانہ سے بڑھ کر 2 ملین ٹن ہوجائے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »