وش ویب: اپوزیشن لیڈر یونس عزیز زہری نےا اجلاس سے اظہار خیال کیا کہ10 نومبر کا زمہ دار ہم کسی کو نہیں ٹھہراتے.
ان کا کہنا تھا کہ خیر جان اپنے لئے رو رہا تھا، امن و امان کی صورتحال اب حکومت کے ہاتھوں سے نکل چکی ہے.
انہوں نے سوال کیا کہ کیا شہداء کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا ؟
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم کس کے سامنے جاکر روئیں ، ہمیں دیوار سے نہ لگایا جائے ، جمعیت سے کسی نے بدلہ لینا ہے تو ہم سے لیں کارکنوں سے کیوں لیا جارہا ہے۔