//

‘ون ڈائریکشن’ کے معروف گلوکار لیام پین ہوٹل کی تیسری منزل سے گرکر ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شہرہ آفاق میوزک پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے مایہ ناز گلوکار لیام پین چل بسے۔

خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طبی ماہرین نے موقع پر ہی ان کی ہلاکت کی تصدیق کی۔

ارجنٹائن میڈیا کے مطابق لیام پین اپنے سابق ون ڈائریکشن بینڈ میٹ نیل ہوران کے کانسرٹ میں شرکت کے لیے بیونس آئرس آئے تھے۔

دوسری جانب دی سن اخبار کی رپورٹ کے مطابق گلوکار کی موت کی خبر اس وقت سامنے آئی ہے جب وہ اپنے دوسرے سولو البم کو روکے جانے کے بعد مشکل وقت سے گزر رہے تھے۔

ایک قریبی ذرائع نے اخبار کو انکشاف کیا ہے کہ ان دنوں لیام کے لیے حالات بہت مشکل تھے، ان کے سابق مینیجر راجر نے بھی اس سال کے شروع میں انہیں تنہا چھوڑ دیا تھا۔

تاہم مداح لیام پین کی یوں اچانک موت پر صدمے میں ہیں اور پولیس ان کی موت کی تحقیقات کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »