//

ایس سی او عشائیہ: وزیراعظم اور جے شنکر کے درمیان مصافحہ، خوشگوار جملوں کا تبادل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں عشائیہ دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

اس دوران بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مصافحہ اور خوشگوار جملوں کا تبادلہ ہوا۔عشائیے میں چین، روس، تاجکستان، کرغزستان، قازقستان، بیلا روس کے وزرائے اعظم اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ سمیت مہمان شریک ہوئے۔وزیراعظم نے اجلاس میں شرکت پر خیرمقدم کیا اور شنگھائی تعاون تنظیم کے اصولوں اورمقاصد کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ مہمانوں نے ایس سی او سربراہی اجلاس کے کامیاب انعقاد پروزیراعظم کو مبارک باد دی۔قبل ازیں اسلام آباد پہنچنے پر بھارتی وزیرخارجہ سمیت دیگر ملکوں کے وفود کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس کے علاوہ وزیراعظم سے تاجکستان اور قازقستان کے وزرائے اعظم اور ترکمانستان کے وزیر خارجہ کی بھی ملاقاتیں ہوئیں جس میں فریقین نے مستقبل میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف کل ایس سی او اجلاس سے افتتاحی خطاب کریں گے، اجلاس میں معیشت، تجارت، ماحولیات اور سماجی وثقافتی روابط کے شعبوں میں جاری تعاون پر تبادلہ خیال ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ

وش ویب: انٹربینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 19 پیسےسستا ہوا ہے۔…

Translate »