//

جامعات میں کوئی نئی بھرتی نہیں ہوگی اورغیر ضروری بلڈنگز بھی تعمیر نہیں ہونگی: وزیر اعلٰی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر یونیورسٹیز کے مالی و انتظامی امور سے متعلق اعلیٰ سطح پر اجلاس ہوا۔

اجلاس میں صوبائی وزراء، سیکرٹریز اور یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز نے شرکت کی اور بلوچستان کی جامعات کے مالی و انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

وزیر اعلٰی بلوچستان نے تمام یونیورسٹیز کے اساتذہ و اسٹاف کی تنخواہوں اور پینشن کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو استاد ڈیوٹی کرے گا ، تنخواہ کا حق دار ہوگا گھر بیٹھے کسی کو تنخواہ نہیں دے سکتے اور ڈیوٹی سے غفلت برتنے والے اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جامعات میں کوئی نئی بھرتی نہیں ہوگی، غیر ضروری بلڈنگز تعمیر نہیں ہونگی، اشد ضروری تدریسی اسٹاف کی ایڈہاک پر بھرتی نئے ایکٹ کے تحت ہوگی۔

وزیر اعلٰی نے وائس چانسلرز کو ہدایت دی کہ پبلک سیکٹر یونیورسٹیاں اپنے فنانشل مینجمنٹ نظام کو بہتر بنائیں، اور غیر ضروری، اضافی اسٹاف کم کرکے رائٹ سائزنگ کی جائے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ عارضی بنیادوں پر بھرتی کے لئے بلوچستان کنٹریکٹ اپائنٹمنٹ ایکٹ لایا جائے گا، اور ہم پیٹ کاٹ کر جامعات کو وسائل فراہم کریں گے.

وزیر اعلٰی بلوچستان نے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں جامعات کی کمرشل سرگرمیوں کے لئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت اقدامات کے لئے کمیٹی بھی قائم کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »