//

کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو میں سنچری، نیا اعزاز اپنے نام کرلیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان ٹیم کے بلے باز کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو میں شاندار سنچری بنا کر نیا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں کامران غلام ڈیبیو پر سنچری کرنے والے 13ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔

انہوں نے ملتان ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 118 رنز بنائے جبکہ انکی اننگز میں 9 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

پاکستان کی جانب سے سب سے پہلے خالد عباد اللہ نے 1964 میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا، بعدازاں لیجنڈری جاوید میاندار نے 1976، سابق کرکٹر سلیم ملک نے 1982 میں سینچری بنائی تھی۔

اس فہرست میں یونس خان، توفیق عمر، یاسر حمید، فواد عالم، عمر اکمل اور عابد علی کا نام سر فہرست ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »