//

فیصل آباد: گھر سے کھیلنے کے لیے نکلا 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تھانہ صدر کی حدود میں 7 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔

پولیس نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا، جس کے مطابق بچے کی لاش برہنہ حالت میں کھیتوں سے ملی۔ واقعے کا نوٹس لیے جانے کے بعد پویس حکام نے اسپتال پہنچ کر تفصیلات معلوم کیں۔

واقعے سے متعلق تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ بچہ شام4بجے گھر سےکھیلنے کے لیے نکلا تھا اور لاپتا ہوگیا، جس کے بعد اس کی لاش قریب واقع کھیتوں سے ملی۔ لاش پر بچے کی ناک اور کان سے خون بہنے کے نشانات بھی پائے گئے۔

لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کیے جانے کے بعد پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »