//

ہاکی ٹیم کے کھلاڑی واجبات کی عدم ادائیگی پر پریشان ، فیڈریشن کی چپ برقرار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی واجبات کی عدم ادائیگی کے معاملے پر صدر اور سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی چپ برقرار ہے۔

ذرائع کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی کیلئے تمام سینئرکھلاڑی روزانہ کی بنیاد پر پوچھ رہے ہیں لیکن صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے اب گروپ میں جواب دینا بھی بند کردیا ہے۔

ایک کھلاڑی نے شکوہ کیا کہ پہلے تو پی ایچ ایف حکام دلاسہ دے دیتے تھے کہ ہم فنڈز کا بندوبست کر رہے ہیں اور جلد ادائیگی ہوگی اب تو جواب بھی نہیں آتا، پی ایچ ایف حکام کا جواب نہ دینا کھلاڑیوں کے لیے پریشان کن ہے۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی کے مطابق واجبات کی ادائیگی ہمارا حق ہے اور ہمیں حکومت ہمارا حق دلائے، بیشتر کھلاڑیوں کی مالی حالت اچھی نہیں انہیں واجبات درکار ہیں۔

واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو چین میں ہونے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے واجبات ابھی تک نہیں ملے، کھلاڑیوں کے 20 ہزار روپے روزانہ کے حساب سے 25 روز کے واجبات بنتے ہیں، کھلاڑیوں کو کہا گیا کہ 35 ہزار فی دن کا الاؤنس یکم جنوری سے شروع ہو گا۔

کھلاڑیوں کو شک ہے کہ پی ایچ ایف دورہ چین کے 25 دن کی بجائے صرف ایونٹس کے دنوں کی واجبات دینے کا پلان کر رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »