//

بھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بھارتی صحافی برکھا دت نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق برکھا دت نے لاہور میں سابق ویراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی تیاریاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں دیگر ممالک کے وفود کے پاکستان پہنچنے کے بعد چینی وزیراعظم بھی آج اسلام آباد پہنچ گئے۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی کوریج کی غرض سے کئی ممالک کے میڈیا کے نمائندے پاکستان آئیں گے۔

قبل ازیں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ پاکستان کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں بھارتی دفتر خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کا شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کے لیے دورہ پاکستان شیڈول کیا گیا ہے۔

دریں اثنا بھارتی وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کیا تھا۔ انہوں نے ایک تقریب میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہمجھے توقع ہے کہ میڈیا کی بھرپور توجہ ہوگی کیونکہ تعلقات کی نوعیت ایسی ہے لیکن میں کہنا چاہتا ہوں یہ اجلاس کثیرالملکی ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »