//

لاہور؛ نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا ملزم سیکیورٹی گارڈ گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گلبرگ کے علاقے میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کرنے والا ملزم سیکیورٹی گارڈ گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق نجی کالج میں سیکورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس کی خبر وائرل ہونے کے بعد پولیس فوری حرکت میں آئی۔

ترجمان کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی، واقعے کے فوری بعد ملزم سیکیورٹی گارڈ روپوش ہوگیا تھا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے متلعقہ پولیس کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی ایکسپرٹ کو منسلک کیا اور ملزم کو لاہور سے باہردوسرے شہر سے حراست میں لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق تمام وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے متعدد چھاپوں کے بعد ملزم کو پکڑ لیا گیا، ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی اور خاندان کی تلاش اور قانونی کارروائی کا عمل جاری ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق زیادتی کے گھناؤنے مجرم جب تک پکڑے نہ جائیں سکون سے نہیں بیٹھتے، زیادتی کے افسوسناک واقعات پر پنجاب حکومت کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »