//

مچ جیل میں 74قیدی پھانسی کے منتظر،قیدی مچ جیل کی کال کوٹھڑی میں پھانسی کے بلیک وارنٹ کا منتظر ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مچ جیل میں 74قیدی پھانسی کے منتظر ہیں جیل میں آخری پھانسی آٹھ سال قبل دی گئی تھی مچ جیل میں ایک قیدی 21سال سے کال کوٹھڑی میں بلیک وارنٹ کا انتظار کررہا ہے۔

محکمہ جیل کے حکام کے مطابق بلوچستان کی مچ جیل میں سات سو سے زائد قیدی پابند سلال ہیں ان قیدیوں میں 74قیدی جیل کے پھانسی گھاٹ پر سزائے موت کے منتظر ہیں ان میں سے نو قیدیوں کی رحم کی اپیلیں صدر مملکت کے پاس ہیں ،22قیدیوں کی اپیلیں سپریم کورٹ میں ،38قیدیوں کی اپیلیں بلوچستان ہائی کورٹ میں اور پانچ کی اپیلیں آرمی چیف کے پاس زیر سماعت ہیں۔

محکمہ جیل نے مزید بتایا ہے کہ مچ جیل میں ایک قیدی داد اللہ کو 2003میں سزائے موت سنائی گئی تھی وہ اکیس سال سے مچ جیل کی کال کوٹھڑی میں پھانسی کے بلیک وارنٹ کا منتظر ہے اس کی رحم کی اپیل صدر مملکت کے پاس ہے مچ جیل میں آخری پھانسی 28جولائی 2016کو علی گل نامی قیدی کو دی گئی تھی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »