//

اسٹاک ایکسچینج: رواں ہفتے مثبت رجحان، نئے ریکارڈ قائم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس 1 ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند ہوا ۔

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3ہزار 147 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 86 ہزار 451 جبکہ کم ترین سطح 83 ہزار 303 رہی۔

حصص بازار میں اس ایک ہفتے میں 2.61 ارب شیئرز کے سودے ہوئے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 148.62 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن ہفتے بھر میں 277 ارب روپے بڑھ کر 11ہزار 156 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »