//

صدر زرداری کا ترکمانستان میں بچوں سے محبت بھرا انداز سب کو بھاگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ترکمانستان کے ہوائی اڈے پر صدر پاکستان آصف علی زرداری کا استقبال منفرد اور محبت بھرے انداز میں کیا گیا۔

صدر آصف زرداری دوروزہ دورے پر ترکمانستان گئے ہیں جہاں ہوائی اڈے پہنچنے پر دو ننھے مقامی بچوں نے گلدستوں کے علاوہ روایتی نمکین روٹی کے ساتھ صدر کا استقبال کیا جنہیں عموماً مہمان کھا کر خوشنودی کا اظہار کرتا ہے۔ صدر مملکت نے اس موقع کو نئی روایت عطا کرتے ہوئے پہلے بچے سےلیے روٹی کے ٹکڑے کو اس کے منہ میں دے دیا جسے اس نے کاٹ لیا اس طرح اس کے دانتوں سے کٹی روٹی کو لقمہ بنا کر انہوں نے خود کھالیا یہی عمل انہوں نے دوسرے بچے کے معاملے میں بھی انجام دیا۔صدر زرداری کے اس انداز پر میزبان ملک کے نائب وزیراعظم اور دیگر شخصیات کو بھی خوشگوار حیرت ہوئی، اس موقع پر صدر زرداری کے ساتھ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

صدر زرداری کی یہ ویڈیو نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں علی ڈار نے لکھا کہ ’پاکستان کو ایسے ہی محبتوں سے بھرے مناظر کی ضرورت ہے‘۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »