//

آئینی ترامیم کے نفاذ کیلئے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں، سردار اختر مینگل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے کے ویب سائٹ (ایکس ) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے نفاذ کے لیے ایک بار پھر غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جا رہے ہیں .

ان کا کہنا ہے کہ یہ ان جمہوری قوتوں کیلئے ایک اہم سوال اٹھاتا ہے جو ان ترامیم کی معمار تھیں ، اگر آئینی تبدیلیاں لانے کے لیے غیر جمہوری طریقے استعمال کیے جائیں تو کیا ملک کو صحیح معنوں میں فائدہ ہو سکتا ہے؟ زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ان طریقوں کے استعمال سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے؟

انہوں نے کہا ہ کہ بی ایس او کے چیئرمین بالاچ قادران کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کے نام سے ایف آئی آر میں جھوٹا الزام لگایا گیا ہے . اگرچہ جوڈیشل مجسٹریٹ نے آج ان کی ضمانت کی توثیق کر دی ہے ایسی اطلاعات ہیں کہ خفیہ ایجنسیاں عدالت کے باہر تعینات ہیں جو مبینہ طور پر انہیں اغوا کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »